Description
اگر آپ پہلی بار جاب شروع کرنا چاہتی ہیں اور سیکھنے کا جذبہ رکھتی ہیں تو ہمارے آفس میں آپ کے لیے بہترین موقع موجود ہے۔
کام کی تفصیل:
• ڈاکومنٹس کو ترتیب سے فائل کرنا اور سنبھال کر رکھنا
• رپورٹس چیک کرنا اور ریکارڈ اپڈیٹ کرنا
• آفس کے روزمرہ امور میں معاونت
• ڈیٹا انٹری اور بنیادی کمپیوٹر ورک
اہلیت:
• کم از کم تعلیم: میٹرک
• فریش امیدوار کا خیرمقدم ہے
• مکمل ٹریننگ اور رہنمائی فراہم کی جائے گی
• صرف کورنگی انڈسٹریل ایریا کے قریب رہنے والی امیدوار رابطہ کریں
رابطہ: میسنجر یا واٹس ایپ
(Chat with seller)