Description
استعمال شدہ دروازے بہترین حالت میں مختلف سائزز میں دستیاب ہیں کمرے کچن اور باتھ روم کے سائزز میں ہیں کچن کی جالی والے چار دروازے ہیں اور مین کمرے کے پانچ چھ دروازے ہیں اس کے علاوہ واش روم کے دروازے بھی ہیں مختلف سائز میں اکٹھے کسی کو چاہیے وہ بھی ملیں گے اگر سنگل بھی چاہیے وہ مل جائے گا