Description
ہم خالص دودھ کی مکمل گارنٹی دیتے ہیں اور آپ چاہیں تو سیمپل چیک بھی کر سکتے ہیں۔
فارم خود ڈیلیور کرے گا
Punjab Food Authority سے منظور شدہ
ہمارا اسٹاف Hygiene Level-1 اور Level-2 میں ٹرینڈ اور سرٹیفائیڈ ہے — تاکہ آپ کو محفوظ اور خالص دودھ فراہم کیا جا سکے
ریٹ: 180 روپے فی لیٹر
سیمپل حاصل کرنے اور آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
(View phone number)
(View phone number)