Description
ہمارے پاس سکول کی بہترین بلڈنگ دستیاب ہے ترلائی کلام نواب سویٹ اینڈ بیکرز کے بالکل سامنے یہاں ہم شام کی ایجوکیشنل اکیڈمی شروع کرنا چاہتے ہیں ہمیں کسی اکیڈمی چلانے والے بندے کی اشد ضرورت ہے جو اکیڈمی ہمارے ساتھ یا پارٹنرشپ پرکر لے یا رینٹ پر کر لے۔