Description
ملازم کی ضرورت ہے
گھریلو سطح پر ایک چھوٹے مرغیوں کے فارم اور چند بکریوں کی دیکھ بھال کے لیے ایک تجربہ کار ملازم درکار ہے۔
کام کی نوعیت:
مرغیوں کی دیکھ بھال، خوراک اور صفائی
چند بکریوں کی دیکھ بھال، خوراک اور چرانا
سہولیات:
رہائش
کھانا پینا
تنخواہ:
ابتدا میں 12,000 روپے ماہانہ
تجربہ کار کو ترجیح دی جائے گی