Description
ایک معروف سپر مارکیٹ کیش اینڈ کیری کو تجربہ کار آرمڈ سیکیورٹی گارڈ کی ضرورت ہے۔
عمر کی حد : 45 سال تک بمعہ 6 فٹ قد و جسامت
ڈیوٹی ٹائم : 12 گھنٹے
ڈیوٹی کا مقام : سی بی آر ٹاؤن- اسلام آباد
تنخواہ : 30 ہزار سے 40 ہزار تک
تجربہ : کم از کم 5 سال کا کسی ریٹیل سٹور یا کیش اینڈ کیری کا ہو
خواہشمند حضرات اپنے دستاویزات کے ہمراہ انٹرویو کے لئے بروز پیر بتاریخ 2 مارچ 2026 کو دوپہر 2بجے سے 4 بجے کے درمیان درج ذیل پتے پر تشریف لائیں
"سکائی لائین آرکیڈ ۔ سی بی آر ٹاؤن فیز 1، اسلام آباد"