Description
محدود تعداد میں اعلیٰ کوالٹی کے خالص فائٹر بلڈ لائن اصیل چوزے فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔ یہ چوزے بہترین بلڈ لائن سے تعلق رکھتے ہیں، جن میں ہیرا، جاوا، پیلا اور میانوالی نسل شامل ہیں۔
عمر: 50 سے 60 دن
قیمت: • ہیرا نسل: 2500 روپے فی چوزہ
• جاوا، پیلا، میانوالی نسل: 2000 روپے فی چوزہ
صحت مند اور ایکٹو چوزے
خالص بلڈ لائن
شوقین حضرات کے لیے بہترین موقع
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ محدود اسٹاک دستیاب ہے۔