Description
رقبہ تقریباً 3.5 مرلہ
1st floor;ایک کمرہ ایک کچن 2 واشروم ایک ٹی وی لاوئنچ ایک چھوٹا کمرہ
2nd floor" دو کمرے دو واشروم ایک کچن اور صحن
3rd ایک سٹور روم ایک باتھروم ،
مرضی پورہ،،،پرائم لوکیشن ایک سائڈ میٹرو سٹور اور دوسری سائڈ بند روڈ بلکل نزدیک
پوری گلی ایک بلڈر کی بنی ہوئی ہے اور اب سب مکان 3 منزلہ بن گے ہیں
ایک کروڑ پندرہ لاکھ
(View phone number)
پانی +بجلی میسر
گیس نہیں ہے