Current location icon
All categoriesDropdown arrow
نوکری کی ضرورت: کچن ہیلپر + ڈیلیوری رائیڈر درکار 0
1/ 1

نوکری کی ضرورت: کچن ہیلپر + ڈیلیوری رائیڈر درکار

MPCHS - Multi Gardens, Islamabad
13 hours ago
Details
Hiring Person/Company Hiring as Individual
Type of Ad Job Offer
Salary from 15000
Salary to 20000
Career Level Entry Level
Salary Period Monthly
Description
ہمیں اپنے ریسٹورنٹ کے لیے ایک محنتی اور ذمہ دار کچن ہیلپر کی ضرورت ہے۔ مقام: بی-17 ملٹی گارڈنز، اسلام آباد ذمہ داریاں: برتن دھونا اور کچن کی صفائی رکھنا شیف کی مدد کرنا صفائی اور ہائی جین کا خیال رکھنا ضرورت پڑنے پر بائیک پر کھانا ڈیلیور کرنا شرائط: بائیک چلانا آتا ہو ایماندار اور وقت کا پابند ہو کچن کا تھوڑا بہت تجربہ ہو تو بہتر ہے اچھا اخلاق اور کام کرنے کا جذبہ ہو تنخواہ اور سہولیات: تنخواہ: 20,000 روپے (کارکردگی کی بنیاد پر جلد اضافہ کیا جائے گا) رہائش فری کھانا فری ڈیلیوری کے لیے بائیک اور فیول فراہم کیا جائے گا کسٹمرز کی طرف سے ٹپس بھی ملیں گی مقام: بی-17 ملٹی گارڈنز، اسلام آباد رابطہ نمبر: (View phone number) صرف سنجیدہ امیدوار رابطہ کریں۔
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1111822405
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery