Description
ایسی ہنرمند گھریلو خواتین / سکول وکالج کی طالبات جن کے پاس کوئی خاص ہنر ہو، یا حق حلال کی کمائی پیسہ کمانے کا آئیڈیا لیکن وسائل نہ ہونے کی وجہ سے وہ اپنا کام شروع نہیں کر پا رہیں ۔
جو دل سے، محنت و لگن سےاپنا کاروبار شروع کرنا چاہتی ہیں
مجھے ایسا جذبہ رکھنے والے ایماندار پارٹنر کی تلاش ہے۔ اگر آپ پر اعتماد ہیں آگے بڑھنے کے لئے ، تو کامیابی منتظر ہے آپکی۔ اپنا مختصر تعارف اور تفصیلات واٹس ایپ کریں۔
o/3/3/9-0/4/4/9/1/2/3
آپکی قابلیت کے مطابق رابطہ کیا جائیگا ۔
لاہور اور گردونواح والوں کو ترجیح دی جائے گی ۔