Description
آفس چیئر ریپیئرنگ سروس (لاہور)
السلام علیکم!
کیا آپ کے آفس کی کرسیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں؟ اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں! ہم لائے ہیں آپ کے لیے بہترین اور سستی ریپیئرنگ سروس۔
تمام اقسام کی مرمت: ہم ہر قسم کی آفس چیئرز (Revolving, Executive, Staff Chairs) کی مکمل ریپیئرنگ کرتے ہیں۔
اسپیئر پارٹس کی دستیابی: چیئرز کے تمام پارٹس (Wheels, Hydraulic Gas lift, Base, Handles) مارکیٹ سے مناسب ریٹس پر ہمارے پاس موجود ہیں۔
صرف لاہور کے لیے: ہماری سروس فی الحال صرف لاہور شہر کے لیے محدود ہے۔
ڈور سٹیپ سروس: آپ کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں، ہم آپ کے گھر یا دفتر کی دہلیز پر آ کر سروس فراہم کرتے ہیں۔
بہترین کام اور مناسب دام کے لیے ابھی رابطہ کریں:
[نام muzamil [(View phone number)]