Description
سانیو ویکیوم کلینر (استعمال شدہ) - برائے فروخت
گھر کی صفائی کے لیے بہترین اور معیاری سانیو (Sanyo) ویکیوم کلینر انتہائی مناسب قیمت پر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
حالت (Condition): 9/10 (بہت کم استعمال شدہ اور بہترین ورکنگ کنڈیشن میں)۔
قیمت (Price): 9,000 روپے (فائنل یا تھوڑی بہت گنجائش ہو جائے گی)۔
تصاویر: اصل تصاویر اشتہار کے ساتھ منسلک ہیں۔
صرف سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔
جزاک اللہ. . .
رابطہ کے لیے محل وقوع
صوبہ سندھ شہر کراچی
محل وقوع ملیر ۔
مقام ماڈل کالونی