Description
6 سیٹر صوفہ سیٹ دستیاب ہے (تھوڑا سا ڈیمیج ہے)۔
1 ڈائننگ ٹیبل 4 کرسیوں کے ساتھ موجود ہے، جس میں سے 1 کرسی کی گدی نہیں ہے۔
1 گلاس ٹیبل اور 1 لکڑی کا صوفہ بھی شامل ہے۔
تمام سامان کا لم سم ریٹ 20,000 روپے ہے۔
اگر کوئی چیز الگ الگ لینا چاہے تو وہ بھی لے سکتا ہے۔
لوکیشن: کراچی
رابطہ: Syed Ahmed Hussain (View phone number)