Description
35000
کا لیا تھا
اب 20000 کا سیل کرنا ھے بالکل صاف ھے ویسے 21×12 ھے لیکن فٹنگ وغیرہ میں شاید سائیڈز سے ایک ایک فٹ تھوڑا رف ہو گیا اور کہیں کٹنگ میں آگیا ھے اسلئیے 19 فٹ تو کنفرم ھے صاف پیس۔
نیچے سے استر بھی بالکل صاف ھے آپ تصویروں میں دیکھ سکتے ہیں۔ پانچ مہینے اے۔سی والے بند کمرے میں استعمال ہوا ۔ کوئ مٹی یا سمیل نہی ھے بہترین نئ حالت میں ھے
رابطہ
زیرو تین سو بائیس
7779219