Description
تمام نیو سامان چولہے چار دیگ ایک بڑا پتیلہ ایک سٹیمر دو ڈائننگ ٹیبل بینچ اور ٹیبل وغیرہ تمام سامان
رمضان المبارک میں ہم نے بند کیا ہوا ہے آپ کھول سکتے ہیں یہاں ہوٹل چل سکتا ہے ہم نے صرف دال چاول رکھے تھے ہم آپ کو دال
چاول کی ریسپی بھی سکھا دیں گے
جو بندہ نیا کاروبار کرنا چاہتا ہے اس کے لئے بہت اچھا موقع ہے