Description
**ڈرائیور درکار ہے!**
InDrive کے لئے ذمہ دار اور تجربہ کار ڈرائیور کی ضرورت ہے۔
واہ کینٹ کا رہائشی ہونا لازمی۔
20000 روپے **قابلِ واپسی ایڈوانس / سیکیورٹی** دینا ہوگی۔
روزانہ 2500 روپے **مالک کو ادا کرنا ہوں گے**، **جس میں آئل چینج مالک خود کروائے گا**۔
کسی سرکاری ملازم کا ریفرنس لازمی۔
**شرائط:**
• درست ڈرائیونگ لائسنس اور مکمل کاغذات
• موبائل فون اور InDrive ایپ استعمال کرنا جانتا ہو
• ایماندار، ذمہ دار اور وقت کا پابند