Description
MATRIX AUTOMATIC WATER LEVEL
PUMP CONTROLLER
میٹرکس آٹومیٹک واٹر لیول پمپ ڈیوائس آپ کے ٹینک کو 24 گھنٹے فل رکھے گی.
میٹرکس آٹومیٹک واٹر لیول پمپ ڈیوائس آپ کے اوورہیڈ ٹینک اور انڈر گراؤنڈ ٹینک کو چیک کرتے رہے گی.
جیسے ہی اوورہیڈ ٹینک خالی ہوگا تو پمپ کو
آٹومیٹک آن کر دے گا اور جب اوورہیڈ ٹینک فل ہو جائے گا تو آٹومیٹک پمپ کو آف ہو جائے گا.
اور اگر انڈر گراؤنڈ ٹینک خالی ہوگا تو پمپ آن نہیں ہوگا. میٹرکس آٹومیٹک واٹر لیول پمپ ڈیوائس انڈر گراؤنڈ ٹینک کے پانی کو چیک کرتا رہے گی.
اور اگر انڈر گراؤنڈ ٹینک کے اندر پانی موجود ہوگا تو پمپ آٹومیٹک آن ہو جائے گا. اوورہیڈ ٹینک کے پانی کو فل کر کےآٹومیٹک پمپ کو آف کر دے گا.
(سبمرسیبل پمپ. مونو بلاک پمپ تمام پمپس کی آٹومیٹک ڈیوائس موجود ہیں)
(مزید معلومات کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کیجئے) (View phone number)
Matrix Automatic Water Level Pump Device. . .
(HOME)
(OFFICE)
(COMPANY)
(BUILDING)
Max Load: 2 HP Pump
1 Year Warranty
Save Water
Save Electricity
Save Time
Save House
Model WLC:301