Description
ایشیا کمپنى کى واشنگ مشین صحیح چلتى ہوئى حالت میں برائے فروخت ہے
موٹر پىور کاپر کى ہے گارنٹی کے ساتھ
باڈى مکمل ٹھیک ہے کہیں سے ٹوٹى ہوئى نہیں ہے
پیسوں کی ضرورت ہے اس لئے سیل کررہا ہوں
ریٹ 7000 ہے
فائنل ریٹ 6000 تک ہوجائے گا
بحث سے گریز کریں
0/3/2/4/4/8/6/1/1/2/6