Description
ساہیوال
ماشاءاللہ خوبصورت، جوان اور صحت مند گائے فوری فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
روزانہ تقریباً 7 لیٹر سفید دودھ دے رہی ہے
پہلا بچہ دیا ہے (First Timer)
پیچھے صحت مند بچھڑا موجود
تھن مٹھی مٹھی اور برابر لگے ہوئے
مکمل ایکٹو اور اچھی خوراک پر
گھر کے ماحول میں پالی ہوئی
ان شاءاللہ گرمی بھی نہیں کرے گی
قیمت: 3,50,000 روپے
(موقع پر تھوڑی بہت کمی ہو جائے گی)
⏳ معیاری نسل کی بہترین گائے ہے۔