Description
انڈے والی دیسی مرغیاں اور دیسی انڈے برائے فروخت ہیں۔ ہمارے فارم پہ مرغیوں کو قدرتی ماحول میں آزاد رکھا جاتا ہے اور سبزیاں اور آرگینک خوراک دی جاتی ہے۔ یہ مرغیاں ہر قسم کے موسم و ماحول کو برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ گھریلو و چھوٹے پیمانے پر فارمنگ کے لئے موزوں ترین ہیں۔ دیسی انڈے بھی دستیاب ہیں ہمارا فارم اسلام آباد میں چراہ چوک لہترار روڈ کے نزدیک ہے۔ مزید معلومات کے لیے فون یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔