Description
سامسنگ جے7 پرو موبائل ہے تین جی بی ریم 32 جی پی میموری ہے پی ٹی اے اپروف ہے ڈیول سم ہے سارا فون پرفیکٹ ہے فور جی ہے ایل سی ڈی کبھی کبھار پرابلم کرتی ہے باقی پرفیکٹ فون ہے کوئی مسئلہ کسی قسم کا نہیں جس نے بھی لینا ہے ریٹ فائنل ہے برائے مہربانی پوسٹ اچھی طرح پڑھ کر رابطہ کریں