Description
*اسلامک پرئیر سٹیشن (نماز آرگنائزر)*
بہترین رمضان تحفہ: اس رمضان میں اپنے بچوں کو یہ بابرکت تحفہ دیں، تاکہ ان کا رمضان یادگار اور آپکے لیے صدقہ جاریہ بن جائے
* قرآن کا ادب، نماز میں آسانی!*
جائے نماز ڈھونڈنے کی جھنجھٹ ختم، سب کچھ ایک جگہ پر۔
نظروں کے سامنے قرآن ہوگا تو تلاوت کا شوق بڑھے گا۔
گھر کی خوبصورتی بھی اور عبادت کا بہترین نظم بھی۔
سائز: اونچائی: 35 انچ، چوڑائی: 20 انچ
میٹیریل: لکڑی mdf
پورے ملک میں ڈلیوری کی سہولت موجود ہے
*رمضان کی تیاری کریں*
*Order Now*