Description
اسلام علیکم ! میرا نام (علی رضا ) ہے اور میں بریانی اور پلاؤ بنانی کا ماہر ہوں ـ6سال کا تجربے ہے بریانی سینٹر اور پلاؤ تیار کرنے کا بھترین وسیع تجربے ہے ـمیں کسی اچھے ریسٹورنٹ یا بریانی شاپ پر کام کرنے کاخواہشمند ہوںـمحنتی ہوں اور صفائی کا خاص خیال رکھتا ہوں۔"