Description
Super Premium Beetal Breed – Male & Female (Show / Shok Top Class)
ماشاءاللہ سپر پریمیم بیٹل نسل کے نر اور مادہ دستیاب
نسل: خالص Beetal
عمر: 4 ماہ پلس (4 Months +)
کوالٹی: شو ٹائپ / شوق ٹاپ کلاس
بلڈ لائن: ہائی کلاس اور سلیکٹڈ نسل
باڈی اسٹرکچر: لمبا قد، چوڑا سینہ، مضبوط اور ہیوی بون
کان: لمبے اور خوبصورت
رنگ: بلیک / براؤن ٹاپ (دلکش لک)
صحت: مکمل صحت مند، ایکٹو اور تیز گروتھ
بریڈنگ اور فارمنگ کے لیے بہترین انتخاب
شوقین حضرات کے لیے نایاب موقع
مستقبل میں بہترین رزلٹ دینے والا اسٹاک
سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں۔