Description
السلام علیکم!
کیا آپ اپنے گھر، دکان یا دفتر کو خوبصورت اور نیا جیسا بنانا چاہتے ہیں؟ ہم لائے ہیں آپ کے لیے پروفیشنل پینٹنگ سروسز انتہائی مناسب ریٹ پر۔
ہماری خدمات میں شامل ہے:
ہر قسم کا انٹیریئر اور ایکسٹیریئر پینٹ (Interior & Exterior Paint)
ڈسٹیمپر، میٹ فنش، اور پالش کا کام
ویدر شیٹ (Weather Sheet) اور واٹر پروفنگ
دیواروں کی فلنگ اور دراڑوں کی مرمت
نئی اور پرانی عمارتوں پر رنگ و روغن کا تسلی بخش کام
ہماری خصوصیات:
تجربہ کار کاریگر
معیاری مٹیریل کا استعمال
وقت کی پابندی اور صفائی کا خاص خیال
مارکیٹ سے کم ریٹ
مزید معلومات یا فری کوٹیشن (ریٹ معلوم کرنے) کے لیے ابھی کال یا میسج کریں۔