Description
السلام علیکم ہمیں اپنے کارخانے کے لیے لڑکے اور لڑکیوں کی ضرورت ہے جو کہ پیکنگ کر سکیں تعلیم کی کوئی قید نہیں صرف ہربنس پورا کے رہائشی رابطہ کریں جن کی رہائش ہربنس پورہ پل کے قریب اسم ٹاؤن ادھر ادھر اس پاس کے لوگ رابطہ کریں
[0300. .
65. .
46. .
144. .
. .
WhatsApp