Description
پیور لکڑی کا مضبوط اور خوبصورت بیڈ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ ڈیزائن سادہ اور دیدہ زیب ہے، گھر کے کسی بھی کمرے میں آسانی سے فِٹ ہو جاتا ہے۔ بیڈ کی لکڑی مضبوط اور دیرپا ہے، استعمال شدہ ہے لیکن حالت بہت اچھی ہے۔
قیمت: 45,000 روپے (تھوڑی بہت بارگیننگ ممکن ہے)
مقام: جہلم، پاکستان
صرف واٹس ایپ پر رابطہ کریں: (View phone number)