Description
Honda 70cc ماڈل 2025 فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ بائیک صرف 10,000 کلومیٹر چلی ہوئی ہے اور مکمل بہترین کنڈیشن میں ہے۔ انجن بالکل اسموُت ہے، آواز اور پرفارمنس بہترین ہے۔ بائیک روزمرہ استعمال کے لیے نہایت قابلِ اعتماد اور کم پیٹرول خرچ کرنے والی ہے۔
مکمل صاف ستھری اور اچھی طرح مینٹین کی گئی
سواری نرم اور آرام دہ
فوری استعمال کے لیے تیار — کوئی کام نہیں
قیمت مناسب رکھی گئی ہے: 150,000 روپے (معقول حد تک بات چیت ممکن)
مقام: پاکپتن
رابطہ: (Chat with seller)