Description
میں نے 1 سال پہلے 65000 کا بنوایا تھا اب 50000 کا دے دوں گا
پیسوں کی اشد ضرورت ھے ورنہ چیز سیل کرنے والی نہی ھے
انتہائ مضبوط
ٹوٹلی شیشم کی لکڑی سے بنا ھے
شیٹ سے نہی بنا ہوا
جس کو شیشم کے فرنیچر ریٹ معلوم ہیں وہی رابطہ کرے
میٹریس کے بغیر یہ قیمت ھے میٹریس نہی بیچنے
زیرو تین سو بائیس 7779219