Description
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت مکھی چینی بکری اے پلس کوالٹی کی فیمیل فریش اٹھ دانت بہت ہی ہائٹ لینتھ والی بکری دو کے جی دودھ ہے ساتھ ایک میل بچہ ہے ڈبل ہڈی میں بچے کی ایج 20 دن بکری نے 20 دن پہلے ڈیلیور کیا ہے بہت ہی اؤٹ کلاس دونوں چیزیں ہیں بریڈنگ کے لیے لاجواب تحفہ طوطا فیس میں لمبے کانوں میں وائٹ ائز میں لوکیشن اکاڑا