Current location icon
All categoriesDropdown arrow
عمان  ریسٹورنٹ کے لیے تجربہ کار اسٹاف کی ضرورت ہے 0
1/ 2

عمان ریسٹورنٹ کے لیے تجربہ کار اسٹاف کی ضرورت ہے

Cantt, Peshawar
11 hours ago
Details
Hiring Person/Company Hiring as Individual
Type of Ad Job Offer
Salary from 120
Salary to 350
Career Level Entry Level
Salary Period Monthly
Description
عمان میں ملازمت کا بہترین موقع عمان کے معروف اور رجسٹرڈ ریسٹورنٹ Lahore Darbar Restaurant LLC (Commercial Registration No: 1465731) کے لیے مختلف اسٹاف کی فوری ضرورت ہے۔ خالی آسامیوں میں پاکستانی کُک، فاسٹ فوڈ کُک، ہیلپر / آل راؤنڈر، ویٹر / آل راؤنڈر، کلینر اور منیجر کم کیشیئر شامل ہیں۔ کمپنی قانونی ورک ویزہ اور ایمپلائمنٹ پروسیس فراہم کرتی ہے جبکہ امیدوار کا GEMCA میڈیکل فِٹ ہونا لازمی ہوگا۔ محنتی، ایماندار اور تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔ کمپنی کی جانب سے اچھی تنخواہ، کھانے کی سہولت، بہترین ورکنگ ماحول اور اوور ٹائم کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ پاسپورٹ کم از کم 6 ماہ کارآمد ہونا چاہیے۔ پروسیسنگ اور ویزہ سے متعلق مکمل معلومات ڈاکیومنٹس ویریفکیشن اور انٹرویو کے بعد فراہم کی جائیں گی۔ مقام: مسقط، عمان رابطہ / واٹس ایپ: [red صرف سنجیدہ امیدوار رابطہ کریں۔ فری اور ٹائم ویسٹ کرنے والے حضرات اپنا اور ہمارا وقت ضائع نہ کریں۔ مینیجر کے ساتھ مکمل ٹیم کو ترجیح دی جائے گی۔
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1111479280
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery