Description
تفصیل:
اچھی کوالٹی کی بارف بنانے والی مشین فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
مشین مضبوط اسٹین لیس اسٹیل باڈی کے ساتھ ہے اور کمرشل استعمال کے لیے بہترین ہے۔
ہوٹل، جوس کارنر، کولڈ ڈرنک شاپ اور ریسٹورنٹ کے لیے موزوں۔
مشین اچھی ورکنگ کنڈیشن میں ہے اور فوری استعمال کے قابل ہے۔
خصوصیات:
مضبوط باڈی
کمرشل استعمال کے لیے بہترین
کم استعمال شدہ
ہیوی ڈیوٹی مشین
آسان استعمال