Current location icon
All categoriesDropdown arrow
: اسلام آباد میں منافع بخش کاروبار خریدیں اور فوراً کمائیں 0
1/ 10
Rs 2.50 Lac

: اسلام آباد میں منافع بخش کاروبار خریدیں اور فوراً کمائیں

Ali Pur, Islamabad
15 hours ago
Description
یہ ایک چلتا ہوا کاروبار ہے جو فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ علیپور بازار، ایچ کے اے لائف پلازہ، شکیلہ ہسپتال کے پاس واقع ہے۔ دکان پچھلے دو سال سے اوپن نہیں ہو سکی، اسی لیے فروخت کی جا رہی ہے۔ عید کا سیزن آ رہا ہے، اس سیزن میں آپ آسانی سے سرمایہ واپس حاصل کر سکتے ہیں۔ دلچسپی رکھنے والے رابطہ کریں اور خرید کر اپنا کاروبار شروع کریں۔ شامل آئٹمز: جیولری کی ورائٹی بیگ اور پرسز کاسمیٹکس ہینڈ واچز مختلف قسم کی لیسیں پائپنگ بچوں اور بڑوں کے لیے چوڑیاں ایک کیمرہ سیٹنگ کھلونہ سیل کے آئٹمز ھوزری مزید معلومات اور تصاویر کے لیے دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کریں، اور رابطے کے لیے اسی نمبر پر مجھ سے بات کریں۔
Related ads
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1111458026
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery