Description
اسلام علیکم
جی
ہمارے پاس ہر طرح کی فینسی امپورٹیڈ اور لوکل جیولری کی وسیع ورایٹی موجود ہیں
اور اسکے علاوہ آرڈر پر بھی جیولری دستیاب ہیں
آپ کوی بھی جیولری کا آرڈر بک کروا سکتے ہیں جیسا اپکی ڈیمانڈ ہو
ہمارے پاس خاص کر عید کی مناسبت سے بےشمار ورایٹی دستیاب ہیں
المشہور بانو بازار والے
شکریہ