Description
اعلیٰ معیار کی ریزر وائر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
مضبوط جستی (Galvanized) میٹریل
زنگ سے محفوظ اور دیرپا
فیکٹری سے براہِ راست سپلائی
ہول سیل اور ریٹیل دونوں دستیاب
پورے پاکستان میں ڈلیوری ممکن
لوکیشن: شاہدرہ لاہور
رابطہ: کال یا واٹس ایپ کریں
زیادہ مقدار (Bulk) پر خصوصی رعایت دی جائے گی۔