Description
فیکٹری میں کام کے لیے ہیلپروں کی ضرورت ہے *
ٹریکٹر پارٹس کی فیکٹری *
3,4 لڑکوں کی ضرورت *
کام ہمت والا ہے اس لیے صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں *
اوپر دی گئی تصویر والی مشینری پے کام ہوتا ہے
ایک ہفتہ آپ کو کام سکھایا جائے گا *
Factory ma helpers ki job available
Tractor parts Factory
location Salamatpura
3,4 larkon ki zarort h
timing 8 to 6 pm