Description
ضرورت ہے تجربہ کار ٹیلر / مشین آپریٹر کی
ایک گارمنٹس یونٹ کے لیے اوورلاک اور فلیٹیہ (Flat Lock) مشین چلانے والے ہنر مند کاریگر کی فوری ضرورت ہے۔
کام کی نوعیت:
اوورلاک مشین چلانا
فلیٹیہ (فلیٹ لاک) مشین پر صاف اور معیاری سلائی کرنا
گارمنٹس کی فِنشنگ کا تجربہ ہونا ضروری ہے
ضروری شرائط:
کم از کم 1 سے 2 سال کا تجربہ
وقت کی پابندی
ذمہ دار اور محنتی ہونا ضروری
تنخواہ: 42,000 روپے ماہانہ
لاہور – پکا میل اسٹاپ، شاہپور کانجرا