Description
گولڈن مشری نسل کی خوبصورت، صحت مند اور ایکٹیو مرغیاں فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
مرغیاں صاف ستھرے ماحول میں پالی گئی ہیں اور مکمل صحت مند ہیں۔
اچھی خوراک پر پلی ہوئی
تندرست اور بیماری سے پاک
انڈے دینے کی بہترین صلاحیت
گھر کے لیے بہترین انتخاب
قیمت مناسب رکھی گئی ہے۔ مزید معلومات کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔