Description
پیشِ خدمت ہے بہترین نتائج والا انکیوبیٹر۔ درجۂ حرارت، کی پیمائش کے لئے عددی(ڈیجیٹل) پیمانہ، درجۂ حرارت کے لئے ہیٹر کی بجائے بلب، بیرونی سیٹنگ کے ساتھ ساتھ، ندرونی سیٹنگ (کیلیبریشن), آپ کے محنت سے کمائے گئے پیسوں کا صحیح نعم البدل۔ پچاس انڈوں کی گنجائش۔