Description
بی بی کیو اور پراٹھا بنانے والا کاریگر درکار
ہمارے ریسٹورنٹ کے لیے ایک تجربہ کار بندہ چاہیے:
بی بی کیو بنانا آتا ہو (ٹکہ، بوٹی وغیرہ) پراٹھے بنانے کا تجربہ ہو پہلے ہوٹل یا ریسٹورنٹ میں کام کیا ہو محنتی، صاف ستھرا اور ایماندار ہو
لوکیشن: گزری (Gizri)⏰ ٹائمنگ: فل ٹائم تنخواہ: تجربے کے حساب سے طے ہوگی
رابطہ نمبر: (View phone number)
صرف سنجیدہ اور کام جاننے والے حضرات ہی رابطہ کریں