Description
دیسی بکری ماشاءاللہ دو خوبصورت بچوں کے ساتھ ایک بچہ میل دوسرا بچہ فیمیل بچے ماشاءاللہ ڈبل ہڈی کے صحت مند ہیں بکری کی عمر چار دانت پہلا سوا ہے بچے ماشاءاللہ خود چارا اور دانہ کھاتے ہیں اگر بچوں کو دودھ نہ پلائیں تو دن کا کلو سوا کلو دودھ ہے بکری میں جس دوست کو سمجھ ائے رابطہ کریں
لوکیشن ڈھوک فتح اٹک سٹی