Description
بوائز ہیئر سیلون کے لیے ماہر نائی درکار ہے
ہمیں بچوں اور مردوں کے بال کاٹنے، ٹرمنگ اور بنیادی گرومنگ میں تجربہ رکھنے والا نائی چاہیے۔
شرائط: • بچوں اور مردوں کے بال کاٹنے کا تجربہ
• خوش اخلاق، پروفیشنل رویہ
• محنتی اور وقت کا پابند
تنخواہ: 20,000 سے 30,000 روپے
مقام: شاداب گارڈن، سی بلاک، نزد گلانی پارک
رابطہ نمبر:
(Chat with seller)