Description
مضبوط اور اچھی حالت میں ٹیبل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
زمین سے اونچائی تقریباً 4 سے 4.5 فٹ ہے۔
لمبائی تقریباً 5 فٹ ہے اور چوڑائی تقریباً 2.5 سے 3 فٹ ہے۔
ٹیبل بالکل ٹھیک حالت میں ہے، روزمرہ استعمال کے لیے بہترین ہے۔
گھر، دفتر یا دکان کے لیے مناسب ہے۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ قیمت مناسب رکھی گئی ہے۔