Description
ہمیں ایک تجربہ کار اور قابل پرنٹنگ پروڈکشن ایکسپرٹ درکار ہے جو پری پریس سے لے کر فنشنگ تک مکمل پروڈکشن سنبھال سکے۔
ضروری مہارتیں اور تجربہ:
پری پریس، پلیٹ میکنگ اور پروڈکشن فلو کی مکمل سمجھ
آفسیٹ پرنٹنگ، ڈیجیٹل پرنٹنگ اور اسکرین پرنٹنگ کا عملی تجربہ
لیمینیشن (Gloss / Matt وغیرہ) کی مکمل معلومات
فائل اسٹیمپنگ (Foil Stamping)
ایمبوزنگ اور ڈیبوزنگ
شیٹ سائزز اور پیپر سائزز (GSM سمیت) کا مکمل علم
ڈائی کٹنگ، کٹنگ، بائنڈنگ اور فنشنگ کا تجربہ
کوالٹی کنٹرول اور پروڈکشن مینجمنٹ کی صلاحیت
امیدوار کی پروفائل:
کم از کم 3–5 سال کا متعلقہ تجربہ
ذمہ دار اور وقت کی پابندی کرنے والا
ٹیم کو ہینڈل کرنے کی صلاحیت