Description
جو کام کو سمجھتا ہے اسے پہلے ترجیح دی جاے گی اگر کام کی بلکل سمجھ نہیں تو کام سیکھنا پڑے گا دوکان پر اور سیلری بھی اسی حساب سے دی جائے گی اور زمہ دار انسان ہی رابط کرے پیسوں کا لین دین کرنا ہوتا ہے اور نزدیک والی رہائش والے بندے کو پہلے ترجیح دی جائے گی اور کم سے کم میٹرک تعلیم ہو گاہک کو رسید لکھ کر دے سکے اور پڑھ بھی سکے اور سامان سیل بھی کر سکے دوکان پر اسے کام سیکھا دیا جائے گا تھوڑا ٹائم لگے گا کام سیکھنے میں ۔۔۔۔