Description
صرف کورنگی نمبر 5 اور قریبی علاقوں کی خواتین رابطہ کریں۔
گھر کے کام کاج کے لیے ذمہ دار اور صاف ستھری خاتون کی ضرورت ہے۔
کام کی تفصیل:
صفائی
جھاڑو پونچھا
ہفتے میں 2 بار کپڑے دھونا
اوقات کار: روزانہ 2 گھنٹے (شام 3 بجے سے 5 بجے تک)
دلچسپی رکھنے والی خواتین صرف واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔