Description
ہنڈائی شہزور
ماڈل 2006
لاہور نمبر۔
حالت بہت اچھی ہے۔
تمام کاغذات مکمل ہیں۔
پاسنگ کلیئر ہے۔
پورے پنجاب کا پرمٹ موجود ہے۔
نئے ٹائر لگائے گئے ہیں ( تقریبا ایک مہینہ پہلے لگے ہیں)۔
حال ہی میں انجن آئل فلٹر تبدیل کیا گیا۔
گاڑی میں کوئی کام نہیں ہے۔
خریدیں اور اللہ کا نام لے کر جلائیں۔