Description
برانڈڈ جوتوں کا مکمل لاٹ فروخت کے لیے دستیاب
میرے پاس چھوٹے سائز کے 30 جوڑے جوتے موجود ہیں جو میں صرف 700 روپے فی جوڑا کے حساب سے سیل کر رہا ہوں۔
اس لاٹ میں مشہور برانڈز شامل ہیں:
Nike
Adidas
Reebok
اور دیگر برانڈڈ جوتے
سائز: 5 سے 6.5 تک
حالت اچھی ہے (تصاویر میں واضح نظر آ رہی ہے)
نوٹ:
یہ جوتے صرف مکمل 30 جوڑوں کے لاٹ کی صورت میں فروخت ہوں گے، الگ الگ جوڑے نہیں دیے جائیں گے۔
قیمت: 700 روپے فی جوڑا
کل مقدار: 30 جوڑے (مکمل بنڈل)
O3189O59OO8 دلچسپی رکھنے والے حضرات واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
ہینڈ ٹو ہینڈ اور ڈیلیوری دونوں ممکن ہے۔