Description
استعمال شدہ اے سی کنڈینسر. اور ریڈی ایٹر.
( ہلکا کریک حالت میں ہے۔)(ٹویوٹا ایکوا)
استعمال شدہ کلٹس کار استعمال شدہ بریک ماسٹر
قیمت1500
سلنڈر. استعمال شدہ سوزوکی مہران کار اوریجنل فرنٹ شاک ایبسوربر لیفٹ سائیڈ۔ ایک فرنٹ استعمال نہیں ہوئی کوئی لیکیج نہیں بائیں جانب والا (مہران کار )
قیمت3000
چار استعمال شدہ (مہران کار )بیل جوائنٹ سیٹس۔۔ (کانچی)قیمت1500
استعمال شدہ. اسپیئر پارٹس کلچ / پریشر پلیٹ سیٹ کے ساتھ (مہران کار )قیمت1000
استعمال شدہ اسٹیرنگ راڈ (مہران کار )قیمت1500
استعمال شدہ اصل ڈھولکی کور شیٹ کے ساتھ (مہران کار )قیمت1500
استعمال شدہ اسپیکر لکڑی کا کور . (سوزوکی مہران کار)قیمت500
انتہائی مناسب قیمت میں فروخت کے لیے
جزاک اللہ. . .
رابطہ کے لیے محل وقوع
صوبہ سندھ. شہر کراچی
محل وقوع ملیر ۔
مقام ماڈل کالونی