Description
ہم تجربہ کار الیکٹریشن اور پلمبر سروس فراہم کرتے ہیں۔
گھروں، فلیٹس، دکانوں اور دفاتر کے تمام کام ذمہ داری اور صفائی کے ساتھ کیے جاتے ہیں۔
الیکٹریشن سروسز:
وائرنگ / ری وائرنگ
لائٹس، فین، سوئچ، ساکٹ کی فٹنگ
شارٹ سرکٹ اور بجلی کے مسائل حل
DB باکس اور دیگر الیکٹریکل کام
پلمبر سروسز:
پانی کے پائپ لیکیج
نل، شاور، کموڈ، سنک فٹنگ
پانی کی موٹر اور ٹینکی کے مسائل
باتھ روم اور کچن کا مکمل کام
مناسب ریٹس
فوری وزٹ
تجربہ کار کاریگر
24/7 سروس دستیاب رابطہ کریں:
فون / واٹس ایپ: (View phone number)